It industry and Pakistan steps

السلام علیکم اج کل پاکستان میں انٹرنیٹ کے موضوع پر بہت سی باتیں ہو رہی ہیں حکومت پاکستان انٹرنیٹ اور سے متعلقہ تمام کاروبار کے بارے میں انداز رکھتی ہے پاکستان اور سکیورٹی پہ مد نظر رکھتے ہوئے اس پر مختلف قسم کی پابندیاں لگا رہی ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں ائی ٹی کی صنعت اور اس سے متعلقہ کاروبار متاثر ہو رہے ہیں خاص طور پر وی پی این کی بندش اور انٹرنیٹ کی کمی کی وجہ سے بہت سے ان لائن کام متاثر ہو رہے ہیں۔ خاص طور پر فری لانسر جن کا ذریعہ روزگار انٹرنیٹ ہے بلکہ کاروبار اس سے بری طرح متاثر ہو گاhttps://defectiveaskewsite.com/r55x1mpe3?key=ac3af2ddb7cfa2b545a27af3f243b5ce

3 thoughts on “It industry and Pakistan steps”

Leave a Comment